Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मूसा ने उन से कहा, "डालो, जो कुछ तुम्हें डालना है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

موسیٰ نے اُن سے کہا:’’پھینکوجوبھی تم پھینکنے والے ہو۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

موسیٰ نے ان سے کہا: پیش کرو جو کچھ تم پیش کرنے والے ہو!

By Hussain Najfi

موسیٰ نے ان سے کہا کہ تم پھینکو جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے ۔

By Moudoodi

موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” پھینکو جو تمہیں پھینکنا ہے ۔ ”

By Mufti Naeem

۔ ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) نے ان ( جادوگروں ) سے فرمایا تمہیں جو چیز ڈالنی ہے ڈالو

By Mufti Taqi Usmani

موسیٰ نے ان جادوگروں سے کہا : جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے ، پھینکو

By Noor ul Amin

موسیٰ نے جادوگروں سے کہا:’’پھینکوجوتم پھینکنا چاہتے ہو

By Kanzul Eman

موسیٰ نے ان سے فرمایا ڈالو جو تمہیں ڈالنا ہے ( ف٤۵ )

By Tahir ul Qadri

موسٰی ( علیہ السلام ) نے ان ( جادوگروں سے ) فرمایا: تم وہ ( جادو کی ) چیزیں ڈال دو جو تم ڈالنے والے ہو