इस पर जादूगर सजदे में गिर पड़े
پھرسارے جادوگرسجدے کی حالت میں ڈال دیے گئے۔
تو ساحر بے تحاشا سجدے میں گر پڑے ۔
۔ ( یہ معجزہ دیکھ کر ) سب جادوگر سجدہ میں گر پڑے ۔
اس پر سارے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر پڑے
پس ( اس معجزے کی طاقت سے ) جادوگر سجدے میں ڈال دیے گئے
بس پھر وہ جادوگر سجدے میں گرا دیئے گئے ۔ ( ١٢ )
یہ دیکھ کرجادوگر بے اختیار سجدہ میں گرپڑے
اب سجدہ میں گرے ،
پس سارے جادوگر سجدہ کرتے ہوئے گر پڑے