मूसा और हारून के रब पर!"
موسیٰ اورہارون کے رب پر۔‘‘
موسیٰ اور ہارون کے رب پر!
جو موسیٰ و ہارون کا رب ہے فرعون نے کہا تم اس پر ایمان لائے قبل اس کے کہ میں تمہیں اجازت دوں یقیناً یہ تمہارا بڑا ( جادوگر ) ہے ۔
موسی ( علیہ السلام ) اور ہارون ( علیہ السلام ) کے رب کو ۔ ” 37
۔ ( یعنی ) موسیٰ اور ہارون ( علیہما السلام ) کے رب ( پر )
جو موسیٰ اور ہارون کا پروردگار ہے ۔
جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے
جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے ،
۔ ( جو ) موسٰی اور ہارون ( علیہما السلام ) کا رب ہے