Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने मूसा को और उन सबको जो उस के साथ थे, बचा लिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے موسیٰ کواوراُن سب کوجواُس کے ساتھ تھے نجات دلائی۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے موسیٰ اور جو اس کے ساتھ تھے ، سب کو نجات دی ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کو نجات دی ۔

By Moudoodi

موسی ( علیہ السلام ) اور ان سب لوگوں کو جو اس کے ساتھ تھے ، ہم نے بچا لیا ،

By Mufti Naeem

اور ہم نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) اور جو لوگ ان کے ساتھ تھے سب کو نجات عطا فرمادی ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور موسیٰ اور ان کے تمام ساتھیوں کو ہم نے بچالیا ۔

By Noor ul Amin

موسیٰ اور اس کے تمام ساتھیوں کو ہم نے بچالیا

By Kanzul Eman

اور ہم نے بچالیا موسیٰ اور اس کے سب ساتھ والوں کو ( ف٦۸ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے موسٰی علیہ السلام کو ( بھی ) نجات بخشی اور ان سب لوگوں کو ( بھی ) جو ان کے ساتھ تھے