और हम दूसरों को भी निकट ले आए
اور دوسرے فریق کوہم نے وہاں قریب کر دیا۔
اور ہم قریب لائے وہیں دوسروں کو ۔
اور ہم وہاں دوسرے فریق کو بھی نزدیک لائے ۔
اسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے ۔ 48
اور ہم نے وہاں دوسروں ( فرعونیوں ) کو ( اس جگہ کے ) قریب کردیا ۔
اور دوسرے فریق کو بھی ہم اس جگہ کے نزدیک لے آئے ۔ ( ١٦ )
اور ہم دوسرے گروہ کو قریب لے آئے
اور وہاں قریب لائے ہم دوسروں کو ( ف٦۷ )
اور ہم نے دوسروں ( یعنی فرعون اور اس کے ساتھیوں ) کو اس جگہ کے قریب کر دیا