और उन्हें इबराहीम का वृत्तान्त सुनाओ,
انہیں ابراہیم ( علیہ السلام ) کا واقعہ بھی سنا دو ۔
اور ان کو ابراہیم کی سرگزشت سناؤ ۔
اور آپ ان لوگوں کے سامنے ابراہیم ( ع ) کا قصہ بیان کیجئے ۔
اور انہیں ابراہیم ( علیہ السلام ) کا قصہ سناؤ 50
اور ( اے محبوب ﷺ ) ان کو ( حضرت ) ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ پڑھ کر سنائیے ۔
اور ( اے پیغمبر ) ان کو ابراہیم کا واقعہ سناؤ
اور ( اے نبی! آپ ) انہیں ابراہیم کاقصہ سنایئے
اور ان پر پڑھو خبر ابراہیم کی ( ف۷٤ )
اور آپ ان پر ابراہیم ( علیہ السلام ) کا قصہ ( بھی ) پڑھ کر سنا دیں