और मुझे नेमत भरी जन्नत के वारिसों में सम्मिलित कर
اورمجھے نعمت بھری جنت کے وارثوں میں بنا!
اور مجھے باغِ نعمت کے وارثوں میں سے بنا ۔
اور مجھے جنتِ نعیم کے وارثوں میں شامل فرما ۔
اور مجھے جنت نعیم کے وارثوں میں شامل فرما ۔
اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں ( حق داروں ) میں سے بنا ۔
اور مجھے ان لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے ۔
اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں شامل فرما
اور مجھے ان میں کر جو چین کے باغوں کے وارث ہیں ( ف۸۹ )
اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے