और बाद के आने वालों में से मुझे सच्ची ख़्याति प्रदान कर
اور میری سچی ناموری پچھلوں میں باقی رکھنا!
اور بعد والوں میں میرا نیک ذکر قائم رکھ!
اور آئندہ آنے والوں میں میرا ذکرِ خیر جاری رکھ ۔
اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر ۔ 62
اور بعد میں آنے والے لوگوں میں میرا اچھا تذکرہ ( جاری ) فرما ۔
اور آنے والی نسلوں میں میرے لیے وہ زبانیں پیدا فرمادے جو میری سچائی کی گواہی دیں ۔
اورآنے والے لوگوں میں میراذکرخیرباقی رکھ
اور میری سچی ناموری رکھ پچھلوں میں ( ف۸۸ )
اور میرے لئے بعد میں آنے والوں میں ( بھی ) ذکرِ خیر اور قبولیت جاری فرما