ऐ मेरे रब! मुझे निर्णय-शक्ति प्रदान कर और मुझे योग्य लोगों के साथ मिला।
اے میرے رب! مجھے حکمت عطافرما اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملادے!
اے میرے رب! مجھے قوتِ فیصلہ عطا فرما اور مجھے زمرۂ صالحین میں شامل کر!
اے میرے پروردگار! مجھے ( علم و حکمت ) عطا فرما ۔ اور مجھے نیکوکاروں میں شامل فرما ۔
﴿اس کے بعد ابراہیم ( علیہ السلام ) نے دعا کی﴾ ” اے میرے رب ، مجھے حکم عطا کر ۔ 60 اور مجھ کو صالحوں کے ساتھ ملا ۔ 61
اے میرے رب! مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرما ۔
میرے پروردگار ! مجھے حکمت عطا فرما ، اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرمالے ۔
( ابراہیم نے دعا کی ) اے میرے رب ! مجھے حکمت عطاکر اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کردے
اے میرے رب مجھے حکم عطا کر ( ف۸٦ ) اور مجھے ان سے ملادے جو تیرے قرب خاص کے سزاوار ہیں ( ف۸۷ )
اے میرے رب! مجھے علم و عمل میں کمال عطا فرما اور مجھے اپنے قربِ خاص کے سزاواروں میں شامل فرما لے