Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और मेरे बाप को क्षमा कर दे। निश्चय ही वह पथभ्रष्ट लोगों में से है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورمیرے باپ کو بخش دے! یقیناوہ گمراہوں میں سے تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور میرے باپ کی مغفرت فرما ، بیشک وہ گمراہوں میں سے تھا!

By Hussain Najfi

اور میرے باپ ( یعنی چچا ) کی مغفرت فرما ۔ بےشک وہ گمراہوں میں سے تھا ۔

By Moudoodi

اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بے شک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے 63

By Mufti Naeem

اور میرے والد کو معاف فرمایا ، بلاشبہ وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور میرے باپ کی مغفرت فرما ، یقینا وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے ۔ ( ١٨ )

By Noor ul Amin

اور میرے باپ کو معاف کر دے بلاشبہ وہ گمراہوں سے تھا

By Kanzul Eman

اور میرے باپ کو بخش دے ( ف۹۰ ) بیشک وہ گمراہ ،

By Tahir ul Qadri

اور میرے باپ کو بخش دے بیشک وہ گمراہوں میں سے تھا