और मुझे उस दिन रुसवा न कर, जब लोग जीवित करके उठाए जाएँगे।
اور مجھے اُس دن رُسوا نہ کرنا جب لوگ اُٹھائے جائیں گے۔
اور جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے ، اس دن مجھے رسوا نہ کیجیو!
اور جس دن لوگ ( قبروں سے ) اٹھائے جائیں گے اس دن مجھے رسوا نہ کر ۔
اور مجھے اس دن رسوا نہ کر جبکہ سب لوگ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے 64
اور جس دن ( لوگوں کو ) زندہ کرکے اُٹھایا جائے گا مجھے رُسوا نہ فرمانا
اور اس دن مجھے رسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا ۔
اور جس دن وہ لوگ ( اپنی قبروں سے ) دوبارہ اٹھائے جائینگے ، اس دن مجھے رسوانہ کرنا
اور مجھے رسوا نہ کرنا جس دن سب اٹھائے جائیں گے ( ف۹۱ )
اور مجھے ( اُس دن ) رسوا نہ کرنا جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے