जिस दिन न माल काम आएगा और न औलाद,
جس دن نہ مال کام آئے گا اورنہ ہی بیٹے۔
جس دن نہ مال کام آئے گا اور نہ اولاد!
جس دن نہ مال فائدہ دے گا اور نہ اولاد ۔
جبکہ نہ مال کوئی فائدہ دے گا نہ اولاد ،
جس دن نہ مال کچھ نفع دے سکے گا اور نہ ( ہی ) اولاد
جس دن نہ کوئی مال کام آئے گا ، نہ اولاد
جس دن نہ مال کوئی فائدہ دے گا اور نہ اولاد
جس دن نہ مال کام آئے گا نہ بیٹے ،
جس دن نہ کوئی مال نفع دے گا اور نہ اولاد