और उन से कहा जाएगा, "कहाँ है वे जिन्हें तुम अल्लाह को छोड़कर पूजते रहे हो?
اوراُن سے کہا جائے گاکہ وہ کہاں ہیں جن کی تم عبادت کرتے تھے؟
اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم اللہ کے سوا پوجتے تھے ، وہ کہاں ہیں؟ کیا وہ تمہاری مدد کریں گے یا اپنا دفاع کریں گے؟
اور ان سے کہا جائے گا کہ تمہارے وہ معبود کہاں ہیں جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے؟
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ ” اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے؟
اور ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں وہ ( معبودانِ باطلہ ) جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے ۔
اور ان سے کہا جائے گا کہ : کہاں ہیں وہ جن کی تم اللہ كو چھوڑ كر عبادت کیا کرتے تھے ؟
اور ان سے کہاجائے گا:تمہارے وہ معبودکہاں ہیں جن کی تم اللہ کے سواعبادت کرتے تھے؟
اور ان سے کہا جائے گا ( ف۹٤ ) کہاں ہیں وہ جن کو تم پوجتے تھے ،
اور ان سے کہا جائے گا: وہ ( بت ) کہاں ہیں جنہیں تم پوجتے تھے