फिर वे उस में औंधे झोक दिए जाएँगे, वे और बहके हुए लोग
پھروہ اور بہکے ہوئے لوگ بھی اوندھے منہ اس میں ڈال دئیے جائیں گے۔
پس وہ اس میں اوندھے جھونک دیے جائیں گے ، وہ بھی اور سارے گمراہ بھی!
پھر وہ معبود اور ( یہ ) گمراہ لوگ ۔
پھر وہ معبود اور یہ بہکے ہوئے لوگ ، اس میں اوپر تلے دھکیل دیے جائیں گے ۔ 68
پس اس ( جہنم ) میں ان ( معبودانِ باطلہ ) کو اور گمراہوں کو اوندھے منہ ڈال دیا جائے گا ۔
پھر ان کو اور گمراہوں کو بھی اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیا جائے گا ۔ ( ١٩ )
ان معبودوں اور ان گمراہ پیروکاروں کو جہنم میں منہ کے بل پھینک دیاجائے گا
تو اوندھا دیے گئے جہنم میں وہ اور سب گمراہ ( ف۹٦ )
سو وہ ( بت بھی ) اس ( دوزخ ) میں اوندھے منہ گرا دیئے جائیں گے اور گمراہ لوگ ( بھی )