और इबलीस की सेनाएँ, सबके सब।
اورابلیس کے لشکرسب کے سب۔
اور ابلیس کے سارے لشکر بھی ۔
اور ابلیس اور اس کے سارے لشکر اس ( دوزخ ) میں اندھے منہ ڈال دیئے جائیں گے ۔
اور ابلیس کے لشکر سب کے سب
اور شیطان کے ( تمام ) لشکر ( بھی ) ایک ساتھ ( جہنم میں ڈال دیے جائیں گے )
اور ابلیس کے سارے لشکروں کو بھی ۔
اورابلیس کے سب لشکروں کو بھی
اور ابلیس کے لشکر سارے ( ف۹۷ )
اور ابلیس کی ساری فوجیں ( بھی واصل جہنم ہوں گی )