वे वहाँ आपस में झगड़ते हुए कहेंगे,
وہ کہیں گے اوروہ سب اس میں باہم جھگڑیں گے۔
وہ اس میں باہم جھگڑتے ہوئے کہیں گے:
اور وہ دوزخ میں باہم جھگڑتے ہوئے کہیں گے ۔
وہاں یہ سب آپس میں جھگڑیں گے اور یہ بہکے ہوئے لوگ ﴿اپنے معبودوں سے﴾ کہیں گے
وہ ( جہنمی لوگ معبودانِ باطلہ سے ) کہیں گے اس حال میں کہ وہ اس ( جہنم ) میں باہم جھگڑے رہے ہوں گے
وہاں یہ سب آپس میں جھگڑتے ہوئے ( اپنے معبودوں سے ) کہیں گے ۔
جہنم میں یہ سب اپنے معبودوں سے جھگڑرہے ہوں گے توکہیں گے
کہیں گے اور وہ اس میں باہم جھگڑے ہوں گے ،
وہ ( گمراہ لوگ ) اس ( دوزخ ) میں باہم جھگڑا کرتے ہوئے کہیں گے