"अल्लाह की क़सम! निश्चय ही हम खुली गुमराही में थे
اﷲ تعالیٰ کی قسم!بلاشبہ ہم کھلی گمراہی میں تھے۔
خدا کی قسم! ہم کھلی ہوئی گمراہی میں تھے ۔
خدا کی قَسم ہم کھلی ہوئی گمراہی میں تھے ۔
کہ ” خدا کی قسم ، ہم تو صریح گمراہی میں مبتلا تھے
اللہ ( تعالیٰ کی قسم! ہم ہی البتہ کُھلی گمراہی میں ( پڑے ہوئے ) تھے
کہ : اللہ کی قسم ہم تو اس زمانے میں کھلی گمراہی میں مبتلا تھے ۔
اللہ کی قسم!ہم تو واضح گمراہی میں مبتلاتھے
خدا کی قسم بیشک ہم کھلی گمراہی میں تھے ،
اللہ کی قسم! ہم کھلی گمراہی میں تھے