Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जबकि हम तुम्हें सारे संसार के रब के बराबर ठहरा रहे थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جب ہم تمہیں جہانوں کے رب کے برابرٹھہراتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

جبکہ تم کو خداوند عالم کا ہمسر ٹھہراتے رہے ۔

By Hussain Najfi

جب تمہیں رب العالمین کے برابر قرار دیتے تھے ۔

By Moudoodi

جبکہ تم کو رب العالمین کی برابری کا درجہ دے رہےتھے ۔

By Mufti Naeem

جب کہ ہم تمہیں ( اللہ ) رب العالمین کے برابر ( شمار ) کرتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

جب ہم نے تمہیں رب العالمین کے برابر قرار دے رکھا تھا ۔

By Noor ul Amin

جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابرسمجھتے تھے

By Kanzul Eman

جبکہ انھیں رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے ،

By Tahir ul Qadri

جب ہم تمہیں سب جہانوں کے رب کے برابر ٹھہراتے تھے