यह कि मेरे मुक़ाबले में सरकशी न करो और आज्ञाकारी बनकर मेरे पास आओ।"
یہ کہ تم میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرواورمیرے پاس فرماں برداربن کر حاضرہو جاؤ۔
تم لوگ میرے مقابل میں سرکشی نہ کرو اور میرے پاس مطیع ہو کر حاضر ہو!
تم میرے مقابلہ میں سرکشی نہ کرو اور فرمانبردار ہوکر میرے پاس آجاؤ ۔
مضمون یہ ہے کہ ” میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو اور مسلم ہو کر میرے پاس حاضر ہو جاؤ ۔ ” 37 ؏۲
کہ میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو اور میرے پاس فرماں بردا ہوکر چلے آؤ
۔ ( اس میں لکھا ہے ) کہ : میرے مقابلے میں سرکشی نہ کرو ، اور میرے پاس تابع دار بن کر چلے آؤ ( ١١ )
( اس میں لکھا ہے کہ ) میرے مقابلے میں سرکشی نہ کروبلکہ مطیع ہوکرمیرے پاس آجائو
یہ کہ مجھ پر بلندی نہ چاہو ( ف٤٦ ) اور گردن رکھتے میرے حضور حاضر ہو ( ف٤۷ )
۔ ( اس کامضمون یہ ہے ) کہ تم لوگ مجھ پر سربلندی ( کی کوشش ) مت کرو اور فرمانبردار ہو کر میرے پاس آجاؤ