Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

नगर में नौ जत्थेदार थे जो धरती में बिगाड़ पैदा करते थे, सुधार का काम नहीं करते थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس شہرمیں نوجتھے دارتھے جوزمین میں فسادپھیلاتے تھے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور شہر میں نو خاندان تھے ، جو زمین میں فساد برپا کر رہے تھے اور اصلاح پر آمادہ نہیں ہوتے تھے ۔

By Hussain Najfi

اور ( اس ) شہر میں نو گروہ تھے جو زمین میں فساد برپا کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے ۔

By Moudoodi

اس شہر میں نو جتھے دار تھے 62 جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے ۔

By Mufti Naeem

اور شہر ( … ) میں نو افراد تے جو ملک میں فساد کرتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور شہر میں نو آدمی ایسے تھے جو زمین میں فساد مچاتے تھے ، اور اصلاح کا کام نہیں کرتے تھے ۔ ( ٢٥ )

By Noor ul Amin

اوراس شہرمیں نوسردارتھے جو ملک میں تخریب کاریاں ہی کرتے تھے اصلاح کاکام نہیں کرتے تھے

By Kanzul Eman

اور شہر میں نو شخص تھے ( ف۸٤ ) کہ زمین میں فساد کرتے اور سنوار نہ چاہتے ،

By Tahir ul Qadri

اور ( قومِ ثمود کے ) شہر میں نو سرکردہ لیڈر ( جو اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہ ) تھے ملک میں فساد پھیلاتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے