और हम ने उन लोगों को बचा लिया, जो ईमान लाए और डर रखते थे
اور ہم نے اُن لوگوں کونجات دی جوایمان لائے اوروہ اﷲ تعالیٰ سے ڈرتے تھے۔
اور ہم نے نجات دی ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور جو ڈرتے تھے ۔
اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو ایمان لائے اور تقویٰ اختیار کئے ہوئے تھے ۔
اور بچا لیا ہم نے ان لوگوں کو جو ایمان لائے تھے اور نافرمانی سے پرہیز کرتے تھے ۔
اور جو لوگ ایمان لائے اور پرہیزگار ہوئے ان کو ہم نے نجات عطا فرمادی
اور جو لوگ ایمان لائے تھے اور تقوی اختیار کیے ہوئے تھے ان سب کو ہم نے بچا لیا ۔
اور ہم نے ان کو بچالیاجوایمان لائے اورجو پرہیزگارتھے
اور ہم نے ان کو بچالیا جو ایمان لائے ( ف۹۰ ) اور ڈرتے تھے ( ف۹۱ )
اور ہم نے ان لوگوں کو نجات بخشی جو ایمان لائے اور تقوٰی شعار ہوئے