Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही तुम्हारा रब तो लोगों पर उदार अनुग्रह करने वाला है, किन्तु उन में से अधिकतर लोग कृतज्ञता नहीं दिखाते

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریقیناآپ کا رب لوگوں پر بڑے فضل والاہے لیکن ان میں سے اکثر شکر ادا نہیں کرتے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک تمہارا رب لوگوں پر بڑے فضل والا ہے ، لیکن ان میں کے اکثر شکرگذار نہیں ہوتے ۔

By Hussain Najfi

اور بےشک آپ کا پروردگار لوگوں پر بڑا فضل و کرم کرنے والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ۔

By Moudoodi

حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب تو لوگوں پر بڑا فضل فرمانے والا ہے مگر اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ۔ 90

By Mufti Naeem

اور بلاشبہ آپ کا رب لوگوں پر فضل والا ہے ، اور لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارا پروردگار لوگوں پر بہت فضل کرنے والا ہے ، لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ۔

By Noor ul Amin

اور آپ کارب تو لوگوں پر بڑے فضل والا ہے لیکن اکثرلوگ شکرنہیں کرتے

By Kanzul Eman

اور بیشک تیرا رب فضل والا ہے آدمیوں پر ( ف۱۲۸ ) لیکن اکثر آدمی حق نہیں مانتے ( ف۱۲۹ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک آپ کا رب لوگوں پر فضل ( فرمانے ) والا ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر نہیں کرتے