निस्संदेह यह क़ुरआन इसराईल की सन्तान को अधिकतर ऐसी बाते खोलकर सुनाता है जिन के विषय में उन से मतभेद है
یقینایہ قرآن بنی اسرائیل پر بہت سی اُن چیزوں کو بیان کرتا ہے جن کے بارے میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔
بیشک یہ قرآن بنی اسرائیل پر بھی ان بہت سی چیزوں کو واضح کر رہا ہے ، جن میں وہ اختلاف کر رہے ہیں ۔
بےشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے اکثر وہ باتیں بیان کرتا ہے جن میں وہ اختلاف کیا کرتے ہیں ۔
یہ واقعہ ہے کہ یہ قرآن بنی اسرائیل کو اکثر ان باتوں کی حقیقت بتاتا ہے جن میں وہ اختلاف رکھتے ہیں 93
بلاشبہ یہ قرآن ( مجید ) بنی اسرائیل پر اکثر وہ باتیں جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں بیان کرتا ہے
واقعہ یہ ہے کہ یہ قرآن بنو اسرائیل کے سامنے اکثر ان باتوں کی حقیقت واضح کرتا ہے جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں ۔ ( ٣٥ )
بلا شبہ یہ قرآ ن بنی اسرائیل پر وہ اکثرباتیں بیان کرتا ہے جن میں و ہ آپس میں اختلاف کرتے ہیں
بیشک یہ قرآن ذکر فرماتا ہے بنی اسرائیل سے اکثر وہ باتیں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں ( ف۱۳۲ )
بیشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے وہ بیشتر چیزیں بیان کرتا ہے جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں