और निस्संदह यह तो ईमान वालों के लिए मार्गदर्शन और दयालुता है
اور وہ مومنوں کے لئے یقیناًہدایت اوررحمت ہے۔
اور یہ ہدایت اور رحمت ہے ایمان لانے والوں کیلئے ۔
اور بلاشبہ وہ ( قرآن ) مؤمنین کیلئے سراپا ہدایت اور رحمت ہے ۔
اور یہ ہدایت اور رحمت ہے ایمان لانے والوں کے لیے ۔ 94
اور بے شک یہ ایمان والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے ۔
اور یقینا یہ ایمان لانے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے ۔
اور بلا شبہ یہ مومنوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
اور بیشک وہ ہدایت اور رحمت ہے مسلمانوں کے لیے ،
اور بیشک یہ ہدایت ہے اور مومنوں کے لئے رحمت ہے