अतः अल्लाह पर भरोसा रखो। निश्चय ही तुम स्पष्ट सत्य पर हो
چنانچہ آپ اﷲ تعالیٰ پربھروسہ رکھیں،یقیناآپ واضح حق پر ہیں۔
پس اللہ پر بھروسہ رکھو ، بیشک واضح حق پر تمہی ہو ۔
سو آپ اللہ پر بھروسہ کریں ۔ بےشک آپ واضح حق پر ہیں ۔
پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، اللہ پر بھروسہ رکھو ، یقینا تم صریح حق پر ہو ۔
پس ( اے محبوب ﷺ ) اللہ ( تعالیٰ ) پر توکل کیجیے بے شک آپ کُھلے ہوئے حق پر ہیں ۔
لہذا ( اے پیغمبر ) تم اللہ پر بھروسہ رکھو ۔ یقینا تم کھلے کھلے حق پر ہو ۔
آپ اللہ پر بھروسہ کیجئے یقیناآپ سچے دین پر ہیں
تو تم اللہ پر بھروسہ کرو ، بیشک تم روشن حق پر ہو ،
پس آپ اللہ پر بھروسہ کریں بیشک آپ صریح حق پر ( قائم اور فائز ) ہیں