Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और वही अल्लाह है, उस के सिवा कोई इष्ट -पूज्य नहीं। सारी प्रशंसा उसी के लिए है पहले और पिछले जीवन में फ़ैसले का अधिकार उसी को है और उसी की ओर तुम लौटकर जाओगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہی اﷲ تعالیٰ ہے جس کے سواکوئی معبودنہیں، اُسی کے لیے تمام تعریف ہے دنیا میں اور آخرت میں اور اُسی کی حکومت ہے اوراُسی کی جانب تم لوٹائے جاؤ گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور وہی اللہ ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہی شکر کا حقدار ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اور اسی کے اختیار میں فیصلہ ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے ۔

By Hussain Najfi

وہی ( ایک ) اللہ ہے اس کے سوا کوئی اللہ نہیں ہے اسی کیلئے ہر قسم کی تعریف ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اور اسی کی حکومت ( فرمانروائی ) ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤگے ۔

By Moudoodi

وہی ایک اللہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ۔ اسی کے لیے حمد ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ، فرماں روائی اسی کی ہے اور اسی کی طرف تم سب پلٹائے جانے والے ہو ۔

By Mufti Naeem

اور وہی اللہ ( تعالیٰ ) ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، دنیا اور آخرت میں اسی کی تعریف ہے اور اسی کے لیے ( ہر قسم کا ) حکم ہے اور اسی کی طرف تم لوگ لوٹائے جاؤگے

By Mufti Taqi Usmani

اللہ وہی ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، تعریف اسی کی ہے ، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ، اور حکم اسی کا چلتا ہے ، اور اسی کی طرف تم سب واپس بھیجے جاؤ گے ۔

By Noor ul Amin

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ساری تعریفیں دنیااورآخرت میں اُسی کے لئے ہیں اور ہرجگہ اسی کاحکم چلتا ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جائوگے

By Kanzul Eman

اور وہی ہے اللہ کہ کوئی خدا نہیں اس کے سوا اسی کی تعریف ہے دنیا ( ف۱۷٦ ) اور آخرت میں اور اسی کا حکم ہے ( ف۱۷۷ ) اور اسی کی طرف پھر جاؤ گے ،

By Tahir ul Qadri

اور وہی اللہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ دنیا اور آخرت میں ساری تعریفیں اسی کے لئے ہیں ، اور ( حقیقی ) حکم و فرمانروائی ( بھی ) اسی کی ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے