और तेरा रब जानता है जो कुछ उन के सीने छिपाते हैं और जो कुछ वे लोग व्यक्त करते हैं
اور آپ کا رب جانتا ہے جو اُن کے سینے چھپاتے ہیں اورجو وہ ظاہر کرتے ہیں۔
اور تیرا رب جانتا ہے جو کچھ وہ اپنے سینوں میں چھپائے ہوئے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں ۔
اور آپ کا پروردگار جانتا ہے وہ جو کچھ ان کے سینے چھپائے ہوئے ہیں اور وہ بھی جو وہ ظاہر کرتے ہیں ۔
تیرا رب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں چھپائے ہوئے ہیں اور جو کچھ یہ ظاہر کرتے ہیں ۔ 91
اور آپ کا رب جو کچھ ان کے سینے ( دل ) چھپاتے ہیں اور جس کو وہ لوگ ظاہر کرتے ہیں ( سب ) جانتا ہے
اور تمہارا پروردگار ان باتوں کو بھی جانتا ہے جو ان کے سینے چھپائے ہوئے ہیں ، اور ان باتوں کو بھی جو یہ کھلم کھلا کرتے ہیں ۔
اورآپ کارب خوب جانتا ہےجو وہ اپنے سینوں میں چھپاتے اورجو ظاہرکرتے ہیں
اور تمہارا رب جانتا ہے جو ان کے سینوں میں چھپا ہے ( ف۱۷٤ ) اور جو ظاہر کرتے ہیں ( ف۱۷۵ )
اور آپ کا رب ان ( تمام باتوں ) کو جانتا ہے جو ان کے سینے ( اپنے اندر ) چھپائے ہوئے ہیں اور جو کچھ وہ آشکار کرتے ہیں ۔