Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह जिसे चाहे यातना दे और जिस पर चाहे दया करे। और उसी की ओर तुम्हें पलटकर जाना है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ جسے چاہتاہے سزا دیتا ہے اور جس پرچاہتا ہے رحم کرتاہے اوراُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے ۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ جس کو چاہے گا عذاب دے گا اور جس پر چاہے گا رحم کرے گا اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے ۔

By Hussain Najfi

وہ جسے چاہتا ہے سزا دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤگے ۔

By Moudoodi

جسے چاہے سزا دے اور جس پر چاہے رحم فرمائے ، اسی کی طرف تم پھیرے جانے والے ہو ۔

By Mufti Naeem

وہ جس کو چاہتا ہ سزا دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم فرماتا ہے اور اسی کی طرف تم لوگ پلٹائے ( لوٹائے ) جاؤگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ جس کو چاہے گا ، سزا دے گا ، اور جس پر چاہے گا رحم کرے گا ، اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹا کرلے جایا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

وہ جسے چاہےسزادے اور جس پر چاہےرحم کرے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جائوگے

By Kanzul Eman

عذاب دیتا ہے جسے چاہے ( ف٤۷ ) اور رحم فرماتا ہے جس پر چاہے ( ف٤۸ ) اور تمہیں اسی کی طرف پھرنا ہے ،

By Tahir ul Qadri

وہ جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم فرماتا ہے اور اسی کی طرف تم پلٹائے جاؤ گے