तुम न तो धरती में क़ाबू से बाहर निकल सकते हो और न आकाश में। और अल्लाह से हटकर न तो तुम्हारा कोई मित्र है और न सहायक
اورتم نہ زمین میں عاجزکرنے والے ہواورنہ ہی آسمان میں،اوراﷲ تعالیٰ کے سوا تمہاراکوئی دوست اورمددگارنہیں ہے۔
اور نہ تم زمین میں خدا کے قابو سے باہر نکل سکو گے اور نہ آسمان میں اور تمہارے لئے اللہ کے سوا نہ کوئی کارساز ہے اور نہ کوئی مددگار ۔
اور تم ( اللہ کو ) نہ زمین میں عاجز کر سکتے ہو اور نہ آسمان میں اور نہ ہی اللہ کے سوا تمہارا کوئی سرپرست و کارساز ہے اور نہ ہی کوئی مددگار ۔
تم نہ زمین میں عاجز کرنے والے ہو نہ آسمان میں ، 34 اور اللہ سے بچانے والا کوئی سرپرست اور مددگار تمہارے لیے نہیں ہے35 ۔ ؏۲
اور تم زمین میں ( اللہ تعالیٰ کو ) عاجز کرنے والے ہو اور نہ آسمان میں اور تمہارے لیے اللہ ( تعالیٰ ) کے سوا کوئی دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار
اور تم نہ زمین میں ( اللہ کو ) عاجز کرسکتے ہو ، اور نہ آسمان میں ، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے ، اور نہ کوئی مددگار ۔
تم اللہ کو نہ زمین میں ہراسکتے ہو اور نہ آسمان میں اور نہ ہی اللہ کے سوا تمہارا کوئی مدد گارہوسکتا ہے
اور نہ تم زمین میں ( ف٤۹ ) قابو سے نکل سکو اور نہ آسمان میں ( ف۵۰ ) اور تمہارے لیے اللہ کے سوا نہ کوئی کام بنانے والا اور نہ مددگار ،
اور نہ تم ( اللہ کو ) زمین میں عاجز کرنے والے ہو اور نہ آسمان میں اور نہ تمہارے لئے اللہ کے سوا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار