Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही हम इस बस्ती के लोगों पर आकाश से एक यातना उतारने वाले हैं, इस कारण कि वे बन्दगी की सीमा से निकलते रहे हैं।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہم اس بستی کے باشندوں پریقیناآسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں اس وجہ سے جووہ نافرمانی کرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم اس بستی والوں پر ، ان کی نافرمانیوں کی پاداش میں ، آسمان سے ایک آفت اتارنے والے ہیں ۔

By Hussain Najfi

ہم اس بستی والوں پر ان کی نافرمانیوں کی وجہ سے آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں ۔

By Moudoodi

ہم اس بستی کے لوگوں پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں اس فسق کی بدولت جو یہ کرتے رہے ہیں ۔ ”

By Mufti Naeem

بے شک ہم اس بستی کے باشندوں پر ان کی نافرمانیوں کے بسبب آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس بستی کے باشندے جو بدکاریاں کرتے رہے ہیں ، ان کی وجہ سے ہم ان پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں ۔

By Noor ul Amin

ہم اس بستی کے رہنے والوں پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں کیونکہ یہ بدکاری کررہے تھے

By Kanzul Eman

بیشک ہم اس شہر والوں پر آسمان سے عذاب اتارنے والے ہیں بدلہ ان کی نافرمانیوں کا ،

By Tahir ul Qadri

بیشک ہم اس بستی کے باشندوں پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی کیا کرتے تھے