और हम ने उस बस्ती से प्राप्त होने वाली एक खुली निशानी उन लोगों के लिए छोड़ दी है, जो बुद्धि से काम लेना चाहे
اوریقیناہم نے اس بستی کوکھلی نشانی بناکرچھوڑ دیا ہے اُن کے لیے جوعقل رکھتے ہیں۔
اور ہم نے اس کی ایک واضح نشانی باقی رکھی ، ان لوگوں کیلئے جو سوچنا سمجھنا چاہیں ۔
اور ہم نے اس بستی کے کچھ نشان باقی چھوڑ دیئے ( ان لوگوں کی عبرت کیلئے ) جو عقل سے کام لیتے ہیں ۔
اور ہم نے اس بستی کی ایک کھلی نشانی چھوڑ دی ہے 59 ان لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں ۔ 60
اور البتہ تحقیق ہم نے اس ( بستی ) میں سے واضح نشانی ان لوگوں ( کی عبرت ) کے لیے جو عقل رکھتے ہیں چھوڑدی ہے
اور ہم نے اس بستی کی کچھ کھلی نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی ہے جو سمجھ سے کام لیں ۔ ( ١٥ )
اور عقل وہوش والوں کے لئے ہم نے اس بستی کو ایک واضح نشانی بنا کرچھوڑ دیا ہے
اور بیشک ہم نے اس سے روشن نشانی باقی رکھی عقل والوں کے لیے ( ف۸٦ )
اور بیشک ہم نے اس بستی سے ( ویران مکانوں کو ) ایک واضح نشانی کے طور پر عقل مند لوگوں کے لئے برقرار رکھا