और जिनके चेहरे रौशन होंगे वे अल्लाह की रहमत में होंगे, वे उसमें हमेशा रहेंगे।
اورجن کے چہرے سفید ہوں گے،سووہ اﷲ تعالیٰ کی رحمت میں ہوں گے، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔
رہے وہ جن کے چہرے روشن ہوں گے تو وہ اللہ کی رحمت کے سایہ میں ہوں گے ۔ وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے ۔
اور جن کے چہرے سفید ( نورانی ) ہوں گے وہ خدا کی رحمت میں ہوں گے اور ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ۔
رہے وہ لوگ جن کے چہرے روشن ہوں گے تو ان کو اللہ کے دامنِ رحمت میں جگہ ملے گی اور ہمیشہ وہ اسی حالت میں رہیں گے ۔
اور روشن چہرے والے اﷲ ( تعالیٰ ) کی رحمت میں ہوں گے وہ اس رحمت میں ہمیشہ رہیں گے
دوسری طرف جن لوگوں کے چہرے چمکتے ہوں گے وہ اللہ کی رحمت میں جگہ پائیں گے ، وہ اسی میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔
رہے وہ لوگ جن کے چہرے روشن ہوں گے تویہ اللہ کے سایہ رحمت میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے
اور وہ جن کے منہ اونجالے ہوئے ( ف۱۹۷ ) وہ اللہ کی رحمت میں ہیں وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ،
اور جن لوگوں کے چہرے سفید ( روشن ) ہوں گے تو وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے