Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَمَّاالَّذِیۡنَابۡیَضَّتۡوُجُوۡہُہُمۡفَفِیۡ رَحۡمَۃِاللّٰہِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور رہے وہ جو سفید ہوں گے چہرے جن کے توارحمت میں ہوں گے تو اللہ کی وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاَمَّاالَّذِیۡنَابۡیَضَّتۡوُجُوۡہُہُمۡفَفِیۡ رَحۡمَۃِاللّٰہِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور رہے وه لو گ جن كے سفید ہوں گےچہر ے ان كے سو رحمت میں ہو ں گے الله تعالیٰ كیوه سب اس میں ہمیشہ رہنے وا لے ہو ں گے