Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَّوۡمَتَبۡیَضُّوُجُوۡہٌوَّتَسۡوَدُّوُجُوۡہٌفَاَمَّاالَّذِیۡنَاسۡوَدَّتۡوُجُوۡہُہُمۡاَکَفَرۡتُمۡبَعۡدَاِیۡمَانِکُمۡفَذُوۡقُواالۡعَذَابَبِمَاکُنۡتُمۡتَکۡفُرُوۡنَ
جس دنروشن ہوں گے کچھ چہرے اور سیاہ ہوں گے کچھ چہرےتو رہے وہ لوگ جو سیاہ ہوں گے چہرے جن کے کیا کفر کیا تم نےبعد اپنے ایمان کے پس چکھو عذاب کو بوجہ اس کے جو تھے تم تم کفر کرتے
By Nighat Hashmi
یَّوۡمَتَبۡیَضُّوُجُوۡہٌوَّتَسۡوَدُّوُجُوۡہٌفَاَمَّاالَّذِیۡنَاسۡوَدَّتۡوُجُوۡہُہُمۡاَکَفَرۡتُمۡبَعۡدَاِیۡمَانِکُمۡفَذُوۡقُواالۡعَذَابَبِمَاکُنۡتُمۡتَکۡفُرُوۡنَ
جس دن سفید ہوں گےکچھ چہرے اورسیا ه ہو ں گے کچھ چہرے تو وهجن كے سیا ه ہو ں گےچہر ے ان كے كیا كفر كیا تم نےبعد اپنےایما ن كےتو تم چکھو عذ اب اس وجہ سے كہتھے تمتم كفر كر تے تھے