और जो कुछ आसमानों में है और जो कुछ ज़मीन में है सब अल्लाह ही के लिए है, और सारे मामलात अल्लाह ही की तरफ़ लौटाए जाएंगे।
اوراﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اورجو زمین میں ہے اورسارے معاملات اﷲ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، سب اللہ ہی کیلئے ہے اور سارے معاملات اللہ ہی کے حضور میں پیش کیے جاتے ہیں ۔
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے ۔ سب اللہ کا ہے اور سب معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہوتی ہے ۔
زمین و آسمان کی ساری چیزوں کا مالک اللہ ہے اور سارے معاملات اللہ ہی کے حضور پیش ہوتے ہیں ۔ ؏١١
اور جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ اللہ ( تعالیٰ ) ہی کیلئے ہے اور سارے کام اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے ۔
آسمان اور زمین میں جو کچھ ہے ، اللہ ہی کا ہے اور اسی کی طرف تمام معاملات لوٹائے جائیں گے ۔
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور سارے معاملات اسی کی طرف لوٹائے جائینگے
اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، اور اللہ ہی کی طرف سب کاموں کی رجوع ہے ،
اور اللہ ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جائیں گے