और जो नेकी भी वे करेंगे उसकी नाक़दरी नहीं की जाएगी, और अल्लाह परहेज़गारों को ख़ूब जानता है।
اور بھلائی میں سے جوبھی وہ کریں گے اس کی ناقدری ہرگز نہیں کی جائے گی اوراﷲ تعالیٰ متقی لوگوں کوخوب جاننے والاہے۔
اور جو نیکی بھی یہ کریں گے تو اس سے محروم نہیں کیے جائیں گے اور اللہ خدا ترسوں سے باخبر ہے ۔
یہ جو نیکی بھی کریں گے اس کی ہرگز ناقدری نہیں کی جائے گی ۔ اور خدا پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے ۔
اور جو نیکی بھی یہ کریں گے اس کی ناقدری نہ کی جائے گی ، اللہ پرہیز گار لوگوں کو خوب جانتا ہے ۔
اور یہ لوگ جو اچھے کام کریں گے ان کی ہر گز ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ ( تعالیٰ ) پر ہیز گاروں کو خوب جانتے ہیں
وہ جو بھلائی بھی کریں گے ، اس کی ہرگز ناقدری نہیں کی جائے گی ، اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے ۔
جوبھی بھلائی کاکام وہ کرینگے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ متقیوں کو خوب جانتا ہے
اور وہ جو بھلائی کریں ان کا حق نہ مارا جائے گا اور اللہ کو معلوم ہیں ڈر والے ( ف۲۱۱ )
اور یہ لوگ جو نیک کام بھی کریں اس کی ناقدری نہیں کی جائے گے اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جاننے والا ہے