Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और डरो उस आग से जो काफ़िरों के लिए तैयार की गई है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراُس آگ سے ڈرجاؤ جو کافروں کے لیے تیارکی گئی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کیلئے تیار ہے ۔

By Hussain Najfi

اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے ۔

By Moudoodi

اس آگ سے بچو جو کافروں کے لیے مہیا کی گئی ہے

By Mufti Naeem

اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کیلئے تیار کی گئی ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے ۔

By Noor ul Amin

اوراس آگ سے بچ جائو جو کافروں کے لئے تیارکی گئی ہے

By Kanzul Eman

اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار رکھی ہے ( ف۲۳۵ )

By Tahir ul Qadri

اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے