Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अल्लाह और रसूल की इताअत करो; ताकि तुम पर रहम किया जाए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراﷲ تعالیٰ کی اوراُس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پررحم کیاجائے

By Amin Ahsan Islahi

اور اللہ اور رسول کی اطاعت کرو ، تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔

By Hussain Najfi

اور اللہ اور رسول ( ص ) کی فرمانبرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔

By Moudoodi

اور اللہ اور رسول کا حکم مان لو ، توقع ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا ۔

By Mufti Naeem

اور اللہ ( تعالیٰ ) اور اس کے رسول ( ﷺ ) کی فرمانبرداری اختیار کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

By Mufti Taqi Usmani

اور اللہ اور رسول کی بات مانو ، تاکہ تم سے رحمت کا برتاؤ کیا جائے ۔

By Noor ul Amin

اوراللہ اور رسول کی اطاعت کروتاکہ تم پر رحم کیا جائے

By Kanzul Eman

اور اللہ و رسول کے فرمانبردار رہو ( ف۲۳٦ ) اس امید پر کہ تم رحم کیے جاؤ ،

By Tahir ul Qadri

اور اللہ کی اور رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی فرمانبرداری کرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے