यह बयान है लोगों के लिए और हिदायत व नसीहत है डरने वालों के लिए।
لوگوں کے لیے یہ بیان ہے اوراللہ تعالیٰ سے ڈرنے والوں کے لیے ہدایت اور نصیحت ہے ۔
یہ تنبیہ ہے لوگوں کیلئے اور ہدایت ونصیحت ہے ڈرنے والوں کیلئے ۔
یہ ( عام ) لوگوں کے لیے تو واضح تذکرہ اور تنبیہ ہے اور پرہیزگاروں کے لیے ہدایت اور نصیحت ہے ۔
یہ لوگوں کےلیے ایک صاف اور صریح تنبیہہ ہے اور جو اللہ سے ڈرتے ہوں ان کے لیے ہدایت اور نصیحت ۔
یہ لوگوں کیلئے واضح بیان ہے اور پرہیز گاروں کیلئے ( کھلی ) ہدایت ونصیحت ہے
یہ تمام لوگوں کے لیے واضح اعلان ہے اور پرہیزگاروں کے لیے ہدایت اور نصیحت ۔
یہ واقعات لوگوں کے لئے کھلی تنبیہ اور ڈرنے والوں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہیں
یہ لوگوں کو بتانا اور راہ دکھانا اور پرہیزگاروں کو نصیحت ہے ،
یہ قرآن لوگوں کے لئے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے