Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हिम्मत न हारो और ग़म न करो, तुम ही ग़ालिब रहोगे अगर तुम मोमिन हो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورنہ تم ہمت ہارواورنہ غم کرواورتم ہی غالب رہوگے اگرتم مومن ہو

By Amin Ahsan Islahi

اور پست ہمت نہ ہو اور غم نہ کرو اور اگر تم مؤمن ہو تو غالب رہو گے ۔

By Hussain Najfi

اے مسلمانو! کمزوری نہ دکھاؤ اور غمگین نہ ہو اگر تم مؤمن ہو تو تم ہی غالب و برتر ہوگے ۔

By Moudoodi

دل شکستہ نہ ہو ، غم نہ کرو تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو ۔

By Mufti Naeem

اور نہ تم ہمت ہارو اور نہ غم کرو تم ہی غالب ( ہوکر ) رہو گے اگر تم ایمان والے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( مسلمانو ) تم نہ تو کمزور پڑو ، اور نہ غمگین رہو ، اگر تم واقعی مومن رہو تو تم ہی سربلند ہوگے ۔ ( ٤٥ )

By Noor ul Amin

اور ( مسلمانو ) نہ تم سستی دکھانا اور نہ ہی غمزدہ ہونااوراگرفی الواقعہ تم مومن ہوتو تم ہی غالب رہوگے

By Kanzul Eman

اور نہ سستی کرو اور نہ غم کھاؤ ( ف۲٤۷ ) تم ہی غالب آؤ گے اگر ایمان رکھتے ہو ،

By Tahir ul Qadri

اور تم ہمت نہ ہارو اور نہ غم کرو اور تم ہی غالب آؤ گے اگر تم ( کامل ) ایمان رکھتے ہو