Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बल्कि अल्लाह तुम्हारा मददगार है और वह सबसे बेहतर मदद करने वाला है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلکہ اﷲ تعالیٰ تمہارامالک ہے اوروہ سب مددکرنے والوں سے بہترین ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

تمہارا مولیٰ تو اللہ ہے اور وہ بہترین مددگار ہے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( تمہیں کسی کی اطاعت کی کیا ضرورت ہے ) بلکہ تمہارا حامی و سرپرست خدا ہے اور وہ بہترین مددگار ہے ۔

By Moudoodi

﴿ان کی باتیں غلط ہیں﴾حقیقت یہ ہے کہ اللہ تمہارا حامی و مدد گار ہے اور وہ بہترین مدد کرنے والا ہے ۔

By Mufti Naeem

بلکہ اللہ ( تعالیٰ ) تمہارے دوست ہیں اور وہ بہترین مدد کرنے والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( یہ لوگ تمہارے خیر خواہ نہیں ) بلکہ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہے ، اور وہ بہترین مددگار ہے ۔

By Noor ul Amin

بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی تمہارامولیٰ ہے اور وہ سب سے اچھامددگارہے

By Kanzul Eman

بلکہ اللہ تمہارا مولا ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ،

By Tahir ul Qadri

بلکہ اللہ تمہارا مولیٰ ہے اور وہ سب سے بہتر مدد فرمانے والا ہے