अल्लाह के यहाँ उनके दर्जे अलग-अलग होंगे, और अल्लाह देख रहा है जो वे करते हैं।
وہ سب اﷲ تعالیٰ کے یہاں ان کے(الگ الگ)طبقے ہیں اور اﷲ تعالیٰ خوب دیکھنے والاہے اس کوجووہ کرتے ہیں۔
خدا کے ہااں ان کے درجے الگ الگ ہوں گے ۔ یہ جو کچھ کر رہے ہیں ، خدا اس کو دیکھ رہا ہے ۔
۔ ( ان دو قسم کے لوگوں کے ) اللہ کے یہاں ( مختلف درجے ہیں ) ۔ اور وہ جو کچھ کرتے ہیں اللہ اسے خوب دیکھ رہا ہے ۔
اللہ کے نزدیک دونوں قسم کے آدمیوں میں بدرجہا فرق ہے اور اللہ سب کے اعمال پر نظر رکھتا ہے ۔
یہ لوگ اللہ ( تعالیٰ ) کے نزدیک درجات میں مختلف ہوں گے اور اللہ ( تعالیٰ ) ان کاموں کو دیکھتا ہے جو وہ کرتے ہیں ۔
اللہ کے نزدیک ان لوگوں کے درجات مختلف ہیں ، اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اللہ اس کو خوب دیکھتا ہے ۔
اللہ کے ہاں لوگوں کے مختلف درجات ہیں اورجو کچھ وہ عمل کرتے ہیں اللہ انہیں خوب دیکھ رہا ہے
وہ اللہ کے یہاں درجہ درجہ ہیں ( ف۳۱۰ ) اور اللہ ان کے کام دیکھتا ہے ،
اللہ کے حضور ان کے مختلف درجات ہیں ، اور اللہ ان کے اعمال کو خوب دیکھتا ہے