यह तुम्हारे अपने हाथों की कमाई है, और अल्लाह अपने बंदों के साथ ज़ुल्म करने वाला नहीं।
یہ اس وجہ سے ہے جوآگے بھیجاتمہارے ہاتھوں نے اوریقینااﷲ تعالیٰ اپنے بندوں پرکچھ بھی ظلم کرنے والا نہیں۔
یہ تمہارے اپنے ہی ہاتھوں کی کرتوت ہے اور اللہ اپنے بندوں کے ساتھ ذرا بھی ناانصافی کرنے والا نہیں ۔
یہ بدلہ ہے اس کا جو تمہارے ہاتھوں نے ( زاد سفر کے طور پر ) آگے بھیجا ہے اور یقینا اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے ۔
یہ تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہے ، اللہ اپنے بندوں کے لیے ظالم نہیں ہے ۔
یہ ان حرکتوں کی وجہ سے ہے جو تم آگے بھیج چکے ہو اور بلاشبہ اللہ ( تعالیٰ ) بندوں پر ( ذرا بھی ) ظلم کرنے والے نہیں ۔
یہ سب تمہارے ہاتھوں کے کرتوت کا نتیجہ ہے جو تم نے آگے بھیج رکھا تھا ، ورنہ اللہ بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے ۔
یہ تمہارے اپنے ہی ہاتھوں کی کمائی ہے اور اللہ یقینًااپنے بندوں پر ظلم نہیں کیا کرتا
یہ بدلا ہے اس کا جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور اللہ بندوں پر ظلم نہیں کرتا ،
یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو تمہارے ہاتھ خود آگے بھیج چکے ہیں اور بیشک اللہ بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے