और अल्लाह ही के लिए है आसमानों और ज़मीनों की बादशाहत, और अल्लाह हर चीज़ पर क़ादिर है।
اورآسمانوں اورزمین کی بادشاہت اﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے اوراﷲ تعالیٰ ہرچیزپرپوری طرح قدرت رکھنے والاہے۔
اور اللہ ہی کیلئے آسمان وزمین کی بادشاہی ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کی حکومت ( اور وہی ان کا مالک ہے ) اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
زمین اور آسمان کا مالک اللہ ہے اور اس کی قدرت سب پر حاوی ہے ۔ ؏١۹
اور اللہ ( تعالیٰ ) ہی کیلئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور اللہ ( تعالیٰ ) ہرچیز پر قادر ہیں ۔
اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت صرف اللہ کی ہے ، اور اللہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے ۔
آسمانوں اور زمین کا مالک اللہ ہی ہے اور اللہ ہرچیزپرقادرہے
اور اللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ( ف۳۷٤ ) اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے ،
اور سب آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے ( سو تم اپنا دھیان اور توکّل اسی پر رکھو )