अल्लाह वह है कि उसके सिवा कोई माबूद नहीं, ज़िंदा और सब का थामने वाला है।
اﷲ تعالیٰ وہ ہے جس کے سواکوئی معبودنہیں،ہمیشہ زندہ ہے،ہرچیزکوقائم رکھنے والاہے۔
اللہ ہی ( معبود ) ہے ۔ نہیں ہے کوئی معبود مگر وہی ، زندہ اور قائم رکھنے والا ۔
اللہ ہی ( کی ذات ) ہے جس کے علاوہ کوئی الٰہ نہیں ہے ۔ زندہ ( جاوید ) ہے جو ( ساری کائنات کا ) بندوبست کرنے والا ہے ۔
اللہ ، وہ زندہ جاوید ہستی ، جو نظام کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے ، حقیقت میں اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ۔ 1
اللہ ( تعالیٰ ) وہ ذات ہے جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ زندہ ہے قائم رکھنے والا ہے
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، جو سدا زندہ ہے ، جو پوری کائنات سنبھالے ہوئے ہے ۔
اللہ کے سواکوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہمیشہ سے زندہ ہرچیزکوقائم کرنے والا ہے
اللہ ہے جس کے سوا کسی کی پوجا نہیں ( ف۲ ) آپ زندہ اور ونکا قائم رکھنے والا ،
اﷲ ، اس کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں ( وہ ) ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے ( سارے عالم کو اپنی تدبیر سے ) قائم رکھنے والا ہے