Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ मरियम! अपने रब की फ़रमाँबरदारी करो और सज्दा करो और रुकूअ करने वालों के साथ रुकूअ करो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے مریم! اپنے رب کی اطاعت کرو، سجدے کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔

By Amin Ahsan Islahi

اے مریم! اپنے رب کی فرمانبرداری میں لگی رہو اور کوع سجدہ کرنے والوں کے ساتھ سجدہ اور رکوع کرتی رہو ۔

By Hussain Najfi

اے مریم ۔ اپنے پروردگار کی اطاعت کرو ۔ اور سجدہ کرو ۔ اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرتی رہو ۔

By Moudoodi

اے مریم ! اپنے رب کی تابع فرمان بن کر رہ ، اس کے آگے سربسجود ہو ، اور جو بندے اس کے حضور جھکنے والے ہیں ان کے ساتھ تو بھی جھک جا‘‘ ۔

By Mufti Naeem

اے مریم! تم اپنے رب کی فرمانبرداری کرتی رہو اور سجدہ کرتی رہو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کیا کرو ۔

By Mufti Taqi Usmani

اے مریم ! تم اپنے رب کی عبادت میں لگی رہو ، اور سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع بھی کیا کرو ۔

By Noor ul Amin

اے مریم!اپنے رب کی فرمانبردار رہنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع وسجود کیا کرو‘‘

By Kanzul Eman

اے مریم اپنے رب کے حضور ادب سے کھڑی ہو ( ف۹۰ ) اور اس کے لئے سجدہ کر اور رکوع والوں کے ساتھ رکوع کر ،

By Tahir ul Qadri

اے مریم! تم اپنے رب کی بڑی عاجزی سے بندگی بجا لاتی رہو اور سجدہ کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کیا کرو