Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अल्लाह उसको किताब और हिकमत और तौरात और इंजील सिखाएगा।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اللہ تعالیٰ اسے کتاب اورحکمت اورتورات ا ورانجیل سکھائے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اللہ تعالیٰ اس کو کتاب اور حکمت ، تورات اور انجیل سکھائے گا ۔

By Hussain Najfi

اور خدا اس ( بچہ ) کو کتاب و حکمت اور توراۃ و انجیل کی تعلیم دے گا ۔

By Moudoodi

﴿فرشتوں نے پھر اپنے سلسلئہ کلام میں کہا﴾’’ اور اللہ اسے کتاب اور حکمت کی تعلیم دے گا ، تورات اور انجیل کا علم سکھائے گا

By Mufti Naeem

اور اللہ ( تعالیٰ ) انھیں کتاب اور حکمت ( دانائی ) اور تورات اور انجیل سکھا دیں گے

By Mufti Taqi Usmani

اور وہی ( اللہ ) اس کو ( یعنی عیسیٰ ابن مریم کو ) کتاب و حکمت اور تورات و انجیل کی تعلیم دے گا ۔

By Noor ul Amin

اوراللہ تعالیٰ اسے کتاب وحکمت اور تورات اور انجیل کی تعلیم دے گا

By Kanzul Eman

اور اللہ سکھائے گا کتاب اور حکمت اور توریت اور انجیل ،

By Tahir ul Qadri

اور اﷲ اسے کتاب اور حکمت اور تورات اور انجیل ( سب کچھ ) سکھائے گا