बेशक अल्लाह से कोई चीज़ छुपी हुई नहीं, न ज़मीन में और न आसमान में।
بلاشبہ اﷲ تعالیٰ وہ ہے جس سے کچھ بھی چھپا نہیں رہتا نہ ہی زمین میں اورنہ ہی آسمان میں۔
اللہ سے کوئی چیز بھی مخفی نہیں ہے ، نہ زمین میں نہ آسمان میں ۔
بے شک خدا پر کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے زمین میں اور نہ آسمان میں ۔
زمین اور آسمان کی کوئی چیز اللہ سے پوشیدہ نہیں ۔ 3
بیشک اللہ ( تعالیٰ ) سے کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں ہے زمین میں اور نہ ( ہی ) آسمان میں ۔
یقین رکھو کہ اللہ سے کوئی چیز چھپ نہیں سکتی ، نہ زمین میں نہ آسمان میں ۔
بیشک اللہ وہ ہے جس سے کوئی چیزخواہ وہ زمین میں ہویاآسمان میں چھپی نہیں رہ سکتی
اللہ پر کچھ چھپا ہوا نہیں زمین میں نہ آسمان میں ،
یقینا اﷲ پر زمین اور آسمان کی کوئی بھی چیز مخفی نہیں