Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

बेशक अल्लाह मेरा भी रब है और तुम्हारा भी, पस उसी की इबादत करो, यही सीधी राह है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ اللہ تعالیٰ میرا بھی رب ہے اورتمہارا بھی،چنانچہ اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

بیشک اللہ ہی میرا بھی رب ہے ، تمہارا بھی رب ہے تو اسی کی بندگی کرو ۔ یہی سیدھی راہ ہے ۔

By Hussain Najfi

بے شک اللہ میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس تم اس کی عبادت کرو ۔ یہی سیدھا راستہ ہے ۔

By Moudoodi

اللہ میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی ، لہٰذا تم اسی کی بندگی اختیار کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے ‘‘ ۔ 48

By Mufti Naeem

بیشک اللہ ( تعالیٰ ) ہی میرا اور تمہارا رب ہے سو تم اسی کی عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے

By Mufti Taqi Usmani

بیشک اللہ میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ۔ یہی سیدھا راستہ ہے ( کہ صرف اسی کی عبادت کرو )

By Noor ul Amin

اللہ میرااور تمہارا رب ہے ، لہٰذا اس کی عبادت کرویہی صراط مستقیم ہے‘‘

By Kanzul Eman

بیشک میرا تمہارا سب کا رب اللہ ہے تو اسی کو پوجو ( ف۱۰۵ ) یہ ہے سیدھا راستہ ،

By Tahir ul Qadri

بیشک اﷲ میرا رب ہے اور تمہارا بھی ( وہی ) رب ہے پس اسی کی عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220