Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर अगर वे मुँह फेर लें तो अल्लाह फ़साद फैलाने वालों को जानने वाला है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگر وہ پھر بھی منہ موڑیں گے تو اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں کو یقیناًخوب جاننے والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

پر اگر وہ اعراض کریں تو اللہ مفسدوں کو خوب جانتا ہے ۔

By Hussain Najfi

اب اس کے بعد بھی یہ لوگ انحراف کریں تو خدا مفسدین کو خوب جانتا ہے ۔

By Moudoodi

پس اگر یہ لوگ ﴿اس شرط پر مقابلہ میں آنے سے﴾ منہ موڑیں تو﴿ان کا مفسد ہونا صاف کھل جائے گا﴾ اور اللہ تو مفسدوں کے حال سے واقف ہی ہے ۔ ؏٦

By Mufti Naeem

پس اگر وہ پھر جائیں تو بیشک اللہ ( تعالیٰ ) فساد کرنے والوں کو خوب جانتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

پھر بھی اگر یہ لوگ منہ موڑیں تو اللہ مفسدوں کو اچھی طرح جانتا ہے ۔

By Noor ul Amin

پھر اگرعیسائی مقابلہ میں نہ آئیں تواللہ ایسے فسادیوں کو خوب جانتا ہے

By Kanzul Eman

پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ فسادیوں کو جانتا ہے ،

By Tahir ul Qadri

پھر اگر وہ لوگ روگردانی کریں تو یقینا اﷲ فساد کرنے والوں کو خوب جانتا ہے